حب جبری لاپتہ جنید حمید اور یاسر حمید کی عدم بازیابی بھوک ہڑتالی کیمپ قائم
byBalichistan'sToday-
0
حب ( مانیٹرنگ ڈیسک )حب جبری لاپتہ جنید حمید اور یاسر حمید کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کی جانب سے تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ قائم، اس موقع بلوچ یکجہتی کمیٹی کارکنان سمیت دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین کیمپ میں موجود تھے۔