کوئٹہ کلی گوہر آباد رات گئے مسلح افراد نے موبائل ٹاور کی مشینری کو آگ لگادی



کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے علاقہ  کلی گوہر آباد میں نامعلوم افراد نے  بدھ جمعرات کی درمیانی شب تقریبا 1 بجے کے وقت موبائل ٹاور کی مشینری کو نذر آتش کر کے تباہ کر دیا.جس کی وجہ سے علاقہ میں نیٹ ورک بند ہوگیا ۔
واقع کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post