اسپلنجی فوج کشی میں مصروف فورسز اہلکاروں پر مسلح افراد کا حملہ

 


مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں فوج کشی
میں مصروف پاکستانی فورسز کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق آج پاکستانی فورسز پر مسلح افراد نے اس وقت حملہ کیا جب وہ علاقے میں پیش قدمی میں مصروف تھے۔ حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی ۔

فورسز پر حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post