بلوچ نسل کشی، 25 جنوری کو یادگاری دن” کے طور پر منایا جائے گا ،ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
byBalichistan'sToday-
0
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ 25 جنوری کو “بلوچ نسل کشی یادگاری دن” کے طور پر منایا جائے گا۔ اس موقع پر بلوچستان کے شہر دالبندین میں ایک عظیم الشان عوامی جلسہ عام کا انعقاد کیا جائے گا۔