زہری ( مانیٹرنگ ڈیسک ) زہری سے تین دن قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ 13 نوجواوں میں سے 5 نوجوان فردین کریم، بلال علی اکبر خالد صمد و عمران اکبر بازیاب ہوگئے ہیں ۔
کراچی شال شاہراہ زہری کراس اور سوراب کے مقام سے شاہرائیں بند دھرنا پچھلے 35 گھنٹوں سے بدستور جار رہنے ولا ختم ہوگیا ۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بیبرک بلوچ نے آکر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی ۔