بولان: پاکستانی فورسز کا فوج کشی جاری، کئی افراد لاپتہ، دو زوردار دھماکوں کی آواز



اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقے پیر غائب اور کھجوری میں پاکستانی فورسز کا فوجی آپریشن گزشتہ دنوں سے جاری ہے دوران آپریشن فورسز نے متعدد افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے، جب کہ رات کو گیارہ اور بارہ بجے کے درمیان دو زور دار دھماکوں کی بھی آواز سنی گئیں، جو ممکنہ طور پر ڈرون طیارے کے گولے بتائے جاتے ہیں۔

تاہم جانی نقصانات کی اطلاع ابھی تک نہیں ملی ہے اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post