مند فورسز گاڑیوں پر مسلح افراد کا حملہ نقصانات کی اطلاعات

 


کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ تحصیل مند کے علاقہ چکاپ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے دو ویگو گاڑیوں کو گھیر کر حملہ کردیا جس میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا ہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post