کچھی بارڑی سے گولیوں سے چھلنی نعشیں برآمد ،شال دو افراد فائرنگ میں زخمی

 


کچھی(مانیٹر نگ ڈیسک) بلوچستان ضلع کچھی کے علاقہ  پیر غائب   بارڑی کے مقام سے دو  گولیوں سے چھلنی  نعشیں برآمدہوئے  ہیں  ۔

لیویز کے مطا بق دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے ، لیو یز کا کہنا ہے کہ نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔

علاوہ ازیں بلوچستان کے مرکزی شہر شال ایئرپورٹ روڈ عالمو چوک کے قریب گاڑی پر  مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔

واقعہ کے محرکات پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہاہے ۔
پولیس واقع کی تفتیش شروع کردی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post