گوادر پاکستانی فورسز کو دو بم حملوں میں نشانہ بنایاگیا

 



گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع گوادر پانوان لانڈو میں فورسز قافلے کو ریموٹ بم اور تحصیل جیونی کنز میں فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔

دونوں بم حملوں میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاہے ۔

واقعات کے بعد ھلاک زخمی اہلکاروں کو ہسپتال پہنچادیاگیا ہے ۔

دوسری جانب بم دھماکوں کی ذمہداریاں تاحال کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post