گوادر سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ بشیر کے ساتھ لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت کمال ولد دین محمد کے نام سے ہواہے ۔
بتایا جارہاہے کہ مذکورہ شخص کو بھی پاکستانی فورسز نے گوادر فقیر کالونی سے لاپتہ فضل بشیر کے ہمراہ حراست میں لیکراپتہ کیاتھا ، جس کے بعد سے دونوں لاپتہ ہیں۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو اس سے قبل بھی فورسز نے حراست میں لیا تھا جنہیں کچھ عرصے بعد رہا کیا گیا، اب ایک بار پھر انہیں حراست میں لیا گیاہے۔