مستونگ دشت کولپور ، ٹرانسپورٹرز اور ایف سی اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی لاٹھی پتھروں کا آزادانہ ایک دوسرے پر استعمال اس دوران فاضل محمد مینگل نامی ایک ٹرانسپورٹرز زخمی ہوگیا ، جس کا سر پھتر لگنے سے پھٹ گیا ، جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، جبکہ ایف سی کا ایک ہلکار بھی زخمی ہوا ہے، ٹرانسپورٹرز کے مطابق ایف سی اہلکار اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں زخمی ھوا ہے۔
