گوادر( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع گوادر تحصیل پسنی، ببّر شور کے علاقہ میں رات گئے پاکستانی فورسز نے گھر پر چھاپہ مار کر منوّر ولد کرار نامی نوجوان کو تشدد کرکے حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیا ۔
لواحقین کے مطابق اس کے بعد ان کے بارے معلومات اہلخانہ کو نہیں دیئے جارہے ہیں مقامی پولیس لیویز بے خبر ہیں ۔
