کیچ مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ نودز میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے گہرام ولد الہی بخش نامی شخص کو قتل کردیا ۔

تاہم واقعہ کے محرکات  معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔مقامی انتظامیہ نعش ہسپتال پہنچاکر تفتیش شروع کردی ہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post