مستو نگ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع مستونگ کے علاقہ کاریز کھڈی میں نامعلوم مسلح افراد کی فورسز چوکی پر حملہ جانی مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں ۔
بتایا جارہاہے کہ مسلح افراد نے فورسز ( ایف سی ) کی چوکی کو جدید ہتیاروں سے نشانہ بنایا، تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔
آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔