کوئٹہ میڈیکل کالج میں طلباء کا احتجاج آٹھویں روز بھی جاری



کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ پشتون طالب علموں کا بولان میڈیکل کالج اور ہاسٹلوں کی بندش کے خلاف احتجاجی کیمپ آج آٹھویں روز جاری رہا ۔

دھرنے پر بیٹھے مظاہرین کا کہنا ہے کہ کالج اور ہاسٹلوں کو حکام کی جانب سے سازش کے تحت بند کیا گیا ہے۔ طلبہ نے مسائل حل نہ کرنے پر احتجاج کو وسعت دینا کا عندیہ دیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post