انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بلوچستان اور کراچی میں مظاہرے کیے جائیں گے ۔ماہ رنگ بلوچ



کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی  کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے پیغام میں کہاہے کہ 10 دسمبر 2024 کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر  بی وائی سی کراچی شال  اور کیچ میں مظاہروں کا انعقاد کریں گے ۔
انھوں نے انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت تمام شعبہ ہائے سے اپیل کی ہے کہ وہ ان مظاہروں میں شرکت کرکے انسانی حقوق کے بارے آگاہی حاصل کریں اور اپنے اردگرد کے لوگوں کو  شعور دیں   ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post