مستونگ میں قابض پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہے۔ بی این اے

 


مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نیشنلٹ آرمی بی این اے کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ رات مستونگ کے علاقے کاریز کھڈی میں ہمارے سرمچاروں نے قابض پاکستانی فورسز کے عزیز نامی چیک پوسٹ پر بھارے ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں دشمن فورسز کو شدید جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

انھوں نے کہاہے کہ بلوچ نیشنلسٹ آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک پاکستانی فورسز، تنصیبات اور مخبروں کو نشانہ بناتی رہے گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post