کوئٹہ،نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلح افراد کے ہاتھوں مبینہ پاگلوں کو قتل کیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق شال کے علاقہ فیض آباد حق باہو مسجد کے قریب آج شام شال میں مسلح افراد نے مبینہ پاگل شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔
اس طرح نوشکی میں مسلح افراد نے نوشکی بس اڈھ میں پاگل کی بھیس میں گھومنے والے پنجاب کے رہائشی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔