قلات مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ھلاک ، نوشکی کار حادثہ دو وکیل زخمی

 


قلات سبزی منڈی میں نامعلوم افراد نے ناگزیر وجوہات کی بناپر  فائرنگ  کرکے  ہدایت اللہ عرف جڑی بوٹی نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

علاوہ ازیں نوشکی آر سی ڈی شاہراہ کیشنگی کے مقام پر بارش کے دوران ٹریفک حادثے میں دو افراد کی شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
زخمیوں میں ایڈوکیٹ  محمد امین مگسی  اور گلشیر بگٹی ایڈوکیٹ شامل ہیں جن کو علاج کے لیے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا ہے لیویز مزید واقعہ کی تفتیش کر رہی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post