آواران ( نامہ نگار )بلوچستان ضلع آواران کے علاقہ گیشکور سے پاکستانی فورسز اور لیویز نے چھاپہ دوران حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔
جبری لاپتہ افراد کی شناخت عدنان ولد لال جان سکنہ سنڈم ، باپ بیٹے ،مراد ولد شاہ مراد اور ظریف ولد مراد سکنہ ھور سے ہواہے ۔
لواحقین نے ان کی بازیابی کیلے سیاسی سماجی حلقوں سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔