تربت( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں سیمینار کے انعقاد پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت
لمہ نسیمہ، صبغت اللہ شاہ جی، کیچ بار ایسوسی ایشن کے صدر مجید شاہ ایڈووکیٹ، عبدالمجید دشتی ایڈووکیٹ اور محراب خان گچکی ایڈووکیٹ سمیت 15 افراد کے خلاف مقدمہ مقدمہ درج کرلیا ۔
تاہم پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے کی تصدیق نہیں کی ہے ۔