گوادر پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست بعد لاپتہ کردیا

 


گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر  سے اطلاعات کے مطابق 3 اکتوبر کو پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر دھاوا بولتے ہوئے وہاں موجود افراد کو تشدد کو نشانہ بنایا اور عمران نامی نوجوان کو  گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

بی این ایم کے ادارہ پانک کے رپوٹ کے مطابق 3 اکتوبر کو عمران بلوچ جو پیشے سے کسان اور اپنے خاندان کا واحد کمانے والا ہے، پاکستانی فورسز نے گوادر سے جبری طور پر لاپتہ کردیا جس کے بعد سے وہ منظر عام پر نہیں آسکے ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post