آواران ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع آواران کے علاقہ گیشکور بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے نوربخش ولد عبدالحق نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔
بتایا جارہاہے کہ مسلح افراد نے مقتول کی موٹرسائیکل بھی لے گئے ہیں ۔ تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔