ڈیرہ بگٹی فوجی قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔ بی آر اے

 


ڈیرہ بگٹی (  پ ر ) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے آج مغرب کے وقت بلوچ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سغاری میں پاکستانی فوج کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا اور پھر قافلے پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ 

اس حملے میں پاکستانی فوج کے نو اہلکار ہلاک اور متعد گیارہ زخمی ہوگئے۔ 

ترجمان نے کہاہےکہ فوج نے لنجو، سغاری اور رئیس توخ میں مظالم کے تمام حدود پار کردیئے ہیں۔ نہتے لوگوں کے گھروں کو دن بھر ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ 

سرباز بلوچ کا پاکستانی فوج کو نہتے لوگوں کو اس ننگی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جارہا اور مزید بھی دیا جائے گا۔


Post a Comment

Previous Post Next Post