کیچ ( ویب ڈیسک) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ زامران ڈیل کِکّ میں قائم پاکستانی فورسز چوکی کو گذشتہ شام نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ بناکر فرار ہوگئے ۔جس میں فورسز کو جانی مالی نقصانات پہنچا ہے ۔
آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری تاحال کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔