کولواہ فوجی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ



کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ کولواہ کھڈے ہوٹل میں واقع فوجی کے مرکزی کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے جمعہ کی شام راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے۔  

آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی بلوچ آزادی پسند تنظیم نے نہیں کی ہے، مگر اس سے قبل ایسے حملوں کی ذمہداریاں بلوچستان لبریشن فرنٹ قبول کرتی آئی ہے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post