تربت: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مزید تین نوجوان حراست بعد لاپتہ

 


کیچ ( ویب ڈیسک ) ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے مختلف مقامت سے پاکستانی فورسز نے تین نوجوانوں  کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق عمران ولد تاج محمد اور  نواز  کو کولواھی بازار جبکہ وفا ولد منظور جو بالگتر گڈگی کا رہائشی ہے، کو تربت آسکانی بازار سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

آپ کو علم ہے اس سے قبل دشت سے فورسز چوکی سے 3 نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاتھا۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post