خاران( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران پاکستانی فورسز نے عبید اللہ تگاپی نامی شخص کو ایک بار پھر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔
جائے وقوعہ کی ایک ویڈیو فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں اغواء کار ایک سیلور کار گاڑی میں سوار نظر آرتے ہیں اور مذکورہ شخص کو اغوا کرکے گاڑی میں ڈال رہے ہیں ۔
بتایا جارہاہے کہ عبید تگاپی 2018 میں بھی پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار بنے تھے۔