لاڑکانہ ( پ ر ) سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے) کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ
پاکستان پیپلز پارٹی شروع سے لیکر پاکستانی ریاست کی دلالی اور سندھ دشمن فیصلے کرتی رہی ہے۔ گرین پاکستان انیشیئیٹو اور زرعی فارمنگ کے نام پر سندھ کی زمینوں ، جزائر اور جنگلات کی نیلامی ہو یا سندھو دریاہ کے اوپر مختلف ڈئم اور کئنال بنا کر سندھو دریاہ اور ڈیلٹا کو تباہ کرنے کے فیصلے ہوں، پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کی سندھ دشمن قیادت پنجاب سامراج کے ہاتھوں میں اپنے اقتدار کی لالچ میں استعمال ہوتی رہی ہے۔
انھوں نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے اقتدار اور کرسی کی لالچ میں سندھ کی روادار اور مہذب سیکیولر روح کو پنجاب کی خوشنودی اور آشیرواد سے نقصان پہنچانے میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے۔
حالیہ دنوں میں امرکوٹ میں ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کا واقعہ ہو یا دو روز پہلے کراچی میں ہونے والے احتجاج کے دوراں ہمارے بزرگوں ، مائوں ، بہنوں ، بیٹیوں اور نوجوانوں کو جس وحشت کے ساتھ پریس کلب کراچی کے سامنے گھسیٹ کر تشدد اور تذلیل کا نشانہ بنایا گیا ، یہ سب پیپلز پارٹی کی ریاستی دلالی کی تازہ کڑیاں ہیں۔
ترجمان نے کہاہے کہ آج نثار کھوڑو کے گھر پر شروعاتی حملہ کرکے پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کی تمام قیادت کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ اپنی تمام سندھ دشمن دلالی اور غداری کی حرکتوں سے باز آئیں، دوسری صورت میں ان پر حملے اور تیز کیئے جائیں گے۔
سندھودیش روولیوشنری آرمی سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔