قلات ،نیچارہ میں لیویز چوکی پر حملہ ، ایک اہلکار ھلاک ، 2 زخمی ، تربت میں فورسز کی فوج کشی کی تیاری

 


 قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یونین کونسل نیچارہ میں نامعلوم مسلح افراد کا لیویز چیک پوسٹ پرحملہ ، جس کے نتیجے میں  لیویز فورس کا ایک جوان  سپاہی عبدالقیوم ھلاک جبکہ سپاہی رحمت اللہ نیچاری زخمی ہوگیا ۔ 

ھلاک اور زخمی اہلکار کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال قلات منتقل کیاگیا۔

حملے کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔ 

ادھر کیچ کے مرکزی شہر 

تربت میں فوجیوں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے ۔ 

بتایا جارہاہے کہ  تربت کے علاقے کساک کے شمالی پہاڑی سلسلوں میں پاکستان فوج کی پیش قدمی جاری ہے، اور مذکورہ  علاقے میں  بیس گاڑیوں پر مشتمل فوجی قافلہ پہنچ گئی ہے ۔ 



Post a Comment

Previous Post Next Post