کوئٹہ فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں 2 افراد ھلاک



کوئٹہ پریس کلب کے قریب فائرنگ ایک شخص  ہاں بھی ہو گئے تفصیلات کے مطابق کوئٹ پریس کلب کے قریب عباسی ہوئل کے سامنے فائرنگ ایک شخص ھلاک  ہو گیا ۔ نعش کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا مزید تحقیقات پولیں کر رہی ہے ۔

اس طرح کوئٹہ کے علاقے موسی کالونی میں گھریلورنجش کی بنا پر رشید  نامی بیٹے نے اپنے ضعیف العمر والد خدائے رحیم ولد دوست محمد قوم بڑیچ کو قتل کرکے فرار ہوگیا ۔ میت کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا بے مزید کاروائی پولیس  کر رہی ہے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post