کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ سولبند میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے امان اللہ ولد عبدالحمید نامی شخص کو قتل کردیا جبکہ گل خان نامی شخص اس واقعے میں زخمی ہواہے ۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ سے ہے تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں نہی کسی مسلح تنظیم نے واقع کی ذمہداری قبول کی ہے۔