مستونگ کھڈ کوچہ کے مقام پر مسلح افراد نے بدرنگ کے مقام پر بڑی تعداد میں مسلح افراد نے شال کراچی شاہراہ پر ناکہ لگاکر روڈ بلاک کردیا اور مسافروں گاڑیوں کی چیکنگ شروع کردی ہے ۔
مستونگ بدرنگ کے مقام پر لیویز چیک پوسٹ بھی واقعہ ہے۔
دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ مستونگ سے فورسز جائے وقوعہ پر روانہ ہوگئے ہیں، اور ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردیا گیا ہے ۔