جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو آج 5541 دن مکمل


 کوئٹہ جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو آج 5541 دن ہوگئے۔



 اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او پجار کے سی سی ممبر ایم جے بلوچ جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر طارق بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔

 

Post a Comment

Previous Post Next Post