گوادر پاکستانی خفیہ ادارے کے دو آلہ کار اسٹیج کے نزدیک سے پکڑے گئے اعتراف جرم قبول کرلیا

 


 گوادر میں رات گئے بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کے راجی مُچی کے اسٹیج کے قریب سے دو مسلح افراد کو  شرکا نے پکڑ کر ان سے اسلح اور مخابرے برآمد کرلیے۔ 

 انہوں نے اعتراف کیا ہےکہ انہیں پاکستان کی خفیہ ایجنسی ایم آئی نے بی وائی سی کی قیادت کو قتل کرنے کے لیے بھیجا تھا۔

 بعد میں ازاں پاکستانی فورسز نے



  نے بی وائی رہنماؤں کو دھمکی دی کہ مزکورہ سرکاری کارندوں کو چھوڑ دیں ۔


 

Post a Comment

Previous Post Next Post