قلات : باغات کا ٹھیکیدار مزدور سمیت لاپتہ

 


قلات  کپوتو سے باغات کا ٹھیکیدار مزدور اغوا  گاڑی بھی لے گئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق ٹھیکیدار عبد الباری اپنے مزدور کے ساتھ کپوتو سے قلات آرہے تھے راستے میں لاپتہ ہوگئے۔ لیویز نے مغوی ٹھیکیدار اور مزدور کی تلاش شروع کردی ہے۔

تاہم لیویز نے یہ نہیں کہاہے کہ انھیں فورسز یا مسلح افراد نے اغوا کیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post