کوئٹہ کیچی بیگ پولیس تھانہ پر دستی بم حملہ

 


بلوچستان کے دارالحکومت شال کے علاقہ قمبرانی روڈ کیچ بیگ پولیس تھانہ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ 

بم دھماکہ کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ۔ تاہم نقصانات بارے معلومات  نہیں مل سکے ہیں۔ 

آخری اطلاع تک مزکورہ دستی بم حملے کی ذمہداری  کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔ مگر اس سے قبل ایسے حملوں کی ذمہداریان بلوچ آزادی پسند تنظیمیں قبول کرتے آئے ہیں ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post