گوادر بی وائی سی کے جاری دھرنے پر فورسز کا حملہ فائرنگ، لاٹھی چارج متعدد افراد گرفتار

 


گوادر پاکستانی فورسز نے گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے پر حملہ کر دیا، آنسو گیس کے شیل فائر کر رہے ہیں، لاٹھی چارج کر رہے ہیں اور شرکا کو زبردستی اٹھا کر گاڑی میں ڈال کر حراست میں لے رہے ہیں۔

آنسو گیس شیلنگ اور لاٹھی چارج سے متعدد افراد کے زحمی ہونے کے اطلاعات ہیں اور سینکڑوں لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post