پنجگور شال میں بلوچ مظاہرین پر پاکستانی فورسز کی تشدد کے خلاف پنجگور میں اتوار کے روز حق دو تحریک کی اپیل پر ریلی نکالی گئی اور احتجاج کیا گیا ۔
اس موقع پر احتجاج کے دوران تقریر کے کرنے کے دوران حاجی موسی نامی مقرر دل کا دورہ پڑ جانے سے بیہوش ہوکر گر پڑا جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہیں ہوسکے۔