نوشکی کاروباری افراد نے روڈ بلاک کردیا

 


نوشکی میں سلطان چڑھائی پر کاروباری حضرات کا احتجاج ۔ شال تفتان شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئےبلاک کردیا ۔ شاہراہ پر مسافر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ،مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post