شال پاکستانی فوج کی گاڑی پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے



بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے آج کوئٹہ میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو مقناطیسی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ کلی ابراہیم زئی میں بی ایل اے کے سرمچاروں نے دشمن فوج کے چوکیوں کو کھانا پہنچانے والی گاڑی کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تین اہلکاروں میں سے دو موقع پر ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض پاکستانی فوج کی بلوچستان سے مکمل انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post