سندھ: قوم پرست رہنما سید اصغر شاہ کی اہلیہ بی بی زینب انتقال کر گئیں

 


‎سندھ کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والے قوم پرست اور مزاحمتی رہنما سید اصغر شاہ کی اہلیہ بی بی زینب آج 50 برس کی عمر میں اپنی آبائی علاقہ  ضلع لاڑکانہ کے  گاؤں چھتو واہن (ڈوکری) میں انتقال کر گئیں۔ 

 سندھی ،بلوچ  قوم پرست سیاسی تنظیم پارٹیوں نے تعزیت کرتے ہوئے  جاری بیانات میں کہاہے کہ  ‎دکھ کی اس گھڑی میں ہم سید اصغر شاہ  اور ان کے ورثاء کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post