مستونگ،لیویز ہیڈ کوارٹر پر دستی بم حملہ



مستونگ میں نامعلوم افراد کالیویز ہیڈ کوارٹر پر دستی بم سے حملہ، ایک شخص زخمی ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے بازار میں تحصیل روڈ پر واقع لیویز ہیڈ کوارٹر پر دستی بم سے حملہ کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے،  پولیس کے مطابق دھماکے کی زد میں آنیوالا شخص معمولی زخمی ہوا ہے۔زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post