خیر پور دو طالب علم پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ،شال میں بی وائی سی نے روڈ بلاک کردیا

 


سندھ،  خیرپور میرس سے  پاکستانی فورسز نے دو طالب علموں  عبدالنبی مری اور  فرھان جوکہ شاہ لطیف کالج میں پڑھتے ہیں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ 

 بتایا جارہاہے کہ طلباء کو  رسول آباد  مھرابپور سے اس وقت لاپتہ کیاگیا جب وہ جاری امتحان میں پیپر دینے جارہے تھے ۔ 


دریں اثناء شال میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاج، بروری روڈ کو بلاک کر دیا، بتایا جارہاہے کہ  لاپتہ شہری کی باریابی کیلئے ایف آئی آر درج نہ کرنے کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بروری روڈ کو احتجاجا بلاک کر دیاہے۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post