گْوادر پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ ہوگئے ،
تفصیلات کےمطابق گوادر سُربندر سے قابض پاکستانی فورسز نے نظام ولد قیوم نامی نوجوان کو لاپتہ لاپتہ کردیاہے ۔
لواحقین نے نوجوان کے بازیابی کیلے انسانی حقوق کے اداروں سے نوجوان کے بازیابی کیلے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔