پنجگور پاکستانی فوج ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

 


بلوچستان کے ضلع پنجگور  چتکان سے  پاکستانی فوج نے  زاہد حسین ولد حاجی خالد حسین نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ 

ذرائع کا کہنا ہے مذکورہ شخص بینک میں ملازم ہے آج جیسے ہی ڈیوٹی سے گھر پہنچا تو پاکستانی فوج نے گھر پر چھاپہ مارکر انھیں حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post