تربت میں مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا

 


تربت : ضلع تربت کے علاقے تمپ گومازی میں گزشتہ روز عصر کے وقت نامعلوم مسلح  موٹر سائیکل سواروں نے جہان ولد نصیر نامی نوجوان  کو اغواہ  کرکے اپنے ساتھ لئے گئے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ تمپ علاقے گومازی کے رہائشی ہے۔ تاہم ہم ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ  کارندوں   یا  کسی تنظیم  اور گروپ کے مسلح افراد  نے اغواہ کرلیا ہے۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post