ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز ہاتھوں باپ بیٹا جبری لاپتہ

 


ڈیرہ بگٹی فورسز کے ہاتھوں باپ بیٹا لاپتہ ،تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں پاکستانی فورسز نے رحمیو بگٹی نامی ایک شخص کے  گھر پر چھاپہ مار کر انھیں انکے  بیٹے  امیر سمیت حراست میں لیکر  جبری لاپتہ کردیا ہے۔  جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post