گْوادر اور بولان سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 3 نوجوان جبری لاپتہ

 


گْوادر/ بولان پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے 3 نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق گْوادر کے علاقہ  ملانٹ سے پاکستانی فورسز نے دس دن قبل  نواجوان  سعید ولد موسی اور فرہاد ولد غفور ساکنان ملانٹ چیری بازار  نامی نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا، جو تاحال لاپتہ ہیں ۔ 

 علاوہ ازیں بولان سے  پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے کامران عرف ملک شاہ  ولد باقی نامی نوجوان کو آج حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے ۔ 



Post a Comment

Previous Post Next Post