بلوچستان ضلع کیچ کولواہ کے علاقہ
بلور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی قابض فورسز چوکی پر ہفتہ کی صبح دس بجے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔
آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
مگر اس سے پہلے ہونے والے حملوں کی ذمہداریاں بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف قبول کرتی آئی ہے ۔